ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں امریکہ کی جانب سے ہونیوالے ایک فضائی حملے میں چار افغان پولیس افسر ہلاک اور دو عام شہری زخمی ہوگئے ۔افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں امریکہ کے اس فضائی حملہ میں ۴ افغان پولیس افسر جانبحق جبکہ دو عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405687
افغانستان میں متعین امریکی فوجیوں نے چار افغان پولیس افسروں کو ہلاک کردیا ہے۔